کوئٹہ(پ ر)جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رہنماء سید عادل آغا نے کہا ہے کہ سید حاجی شاہ جہان آغا ایک ملنسار انسان تھے ان کے چلے جانے سے ایک خلاء پیدا ہواہے جو مدتوں پر نہیں ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سید شاہ جہان آغا کے انتقال کے موقع پر ان کے لواحقین سے تعزیت کے موقع پر کیا اس سے قبل سید عادل آغا نے شاجہان آغا کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔