• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم اے ،MSC ضمنی امتحانات کیلئے امتحانی فارمز جمع کرانیکی تاریخ کااعلان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) جامعہ بلوچستان نےایم اے ،ایم ایس سی ضمنی امتحانات2023-24 کے لئے امتحانی فارمز جمع کرانیکی تاریخ کااعلان کردیا، جسکے مطابق بغیر لیٹ فیس کے امتحانی فارمز 17 نومبر ،دوگنافیس کے ساتھ 20 نومبر ،تین گنا فیس کے ساتھ24نومبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں ،جبکہ آن لائن پورٹل27نومبر تک کھلارہے گا۔
کوئٹہ سے مزید