کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اسحٰق زئی قوم کا اجلاس اتوار 9 نومبر کو جناح روڈ پر ضیا الرحمٰن اسحٰق زئی کے دفتر میں سہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے جس میں کوئٹہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔