• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذوالفقار علی جکھرانی کا نام فورتھ شیڈول سے نکالاجائے،امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ نے جعفر آباد بار ایسوسی ایشن کے سینئر عہدیدار ذوالفقار علی جکھرانی کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کو قابل تشویش و افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذوالفقار علی جکھرانی علاقے کے زمیندار و تجارت پیشہ ہیں غیر سیاسی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ذوالفقار علی جکھرانی کا نام فورتھ شیڈول سے نکالاجائے۔
کوئٹہ سے مزید