ہزار گنجی: گودام میں آتشزدگی

January 17, 2022

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) ہزار گنجی بس اڈے کے قریب گودام میں آتشزدگی ،لکڑی کے کریٹ ودیگر سامان جل کر خاکسترہوگئے۔ اتوار کوکوئٹہ کے ہزار گنجی بس اڈہ کے قریب قائم گودام میں آگ لگنے سے وہاں موجود لکڑی کے کریٹ،ودیگرسامان جل کر خاکسترہوگئے، اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آپ پر قابو پالیا۔