• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی خصوصی ہدایات پر بلڈنگ کنٹرول سیل نے مین بازار شارع اقبال وزیر محمد روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات کو ہیوی مشینری کے ذریعے مسمار کر دیا۔
کوئٹہ سے مزید