• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ پولیس نے اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتارکرلیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جمیل شہید پولیس تھانے کے عملے نے ایک کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولیاں برآمد کرکے ملزم محمد اکمل کو گرفتار کرلیا۔
کوئٹہ سے مزید