• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ‘ صحافی شاہد میتلا کی درخواست ضمانت منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ ون سید غلام قادر شاہ بخاری کی عدالت نے اسلام آباد سے گرفتار صحافی شاہد میتلا کی درخواست ضمانت منظور کرکے انہیں 30 لاکھ روپے ضمانت کے مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے صحافی شاہد میتلا کی جانب سے راحب بلیدی خان ایڈووکیٹ،عزیر شاہوانی ایڈووکیٹ اور سجاد احمد ابڑو ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی۔
کوئٹہ سے مزید