• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ‘مختلف جرائم میں ملوث 9افراد گرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے غیر قانونی اسلحہ، بھتہ خوری، پرائیویٹ گن مین رکھنے اور اقدام قتل سمیت دیگر جرائم میں ملوث 9ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، ایمونیشن، واکی ٹاکی سیٹس، گاڑیاں اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں حبیب الرحمٰن، حبیب اللہ، عجب خان، عثمان غنی، یاسین، جبار، فرہاد، جاوید اقبال اور منور شامل ہیں۔
کوئٹہ سے مزید