• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سریاب روڈ پر پولیس مقابلہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) سریاب روڈ صدام پاٹک کے مقام پر پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جبکہ اس کا دوسرا ساتھی فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق کچلاک سے بتایا جاتا ہے۔
کوئٹہ سے مزید