• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھاڈر قومی شاہراہ سے دوڈاکو گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ڈھاڈر پولیس نے قومی شاہراہ این 65رفتار ہوٹل کے قریب ڈکیتی کی نیت سے کھڑے دوملزمان گل جان ولد شکر خان اور محمد قاسم ولد محمد عمر ساکن ڈھاڈر کو گرفتارکرکے اسلحہ قبضے میں لے لیا ملزم گل جان 2022 میں ڈکیتی کے کیس میں ضمانت پر ہے۔
کوئٹہ سے مزید