• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کو بااختیار بنانا ن لیگ کاسیاسی وژن ہے‘ جمال شاہ کاکڑ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا، انہیں مساوی حقوق فراہم کرنا اور زندگی کے تمام شعبوں میں ترقی کے یکساں مواقع دیناپارٹی کی سیاسی سوچ اور ترقیاتی وژن کا اہم حصہ ہےرکن قومی اسمبلی نے بیان میں کہاکہ خواتین کوتعلیم، ہنر، روزگار، کاروبار اور فیصلہ سازی کے عمل میں بھرپور شرکت کے مواقع بھی فراہم کرنا ہوں گے۔
کوئٹہ سے مزید