کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بل نگور کے علاقے مچات میں نامعلوم افراد نے تربت بل نگور روڈ تعمیر کرنے والی کمپنی کے مین کیمپ پر حملہ کرکے ہیوی مشینری اور گاڑیوں کو آگ لگا دی اورفرارہوگئے پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب 8بجے پیش آیا واقعے میں کمپنی کو کروڑوں روپے کے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔