• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ بھائی کی ممکنہ غیرقانونی سرگرمیوں سے لاتعلقی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)منو جان روڈ ہدہ کوئٹہ کے رہائشی سعد احمد نے کہا ہے کہ انہوں نے کہا کہ میرا چھوٹا بھائی سالار احمد چار ماہ قبل گھر سے نکلا پھر واپس نہیں آیا اس کو تلاش اور اس سے رابطہ کرنے کی بہت کوشش کی لیکن اس کے بارئے میں کچھ معلوم نہ ہوسکا اگر اس کا تعلق کا کسی مسلح تنظیم سے ہوا تو میرا اور میرے خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا ۔ یہ بات انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ۔ اگر اس کا تعلق کسی مسلح تنظیم سے ہوا تو میرا اور میرے خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا ۔
کوئٹہ سے مزید