لاہور(نیوزرپورٹر)احتساب عدالت لاہور کے جج اسد علی نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کیخلاف نیب ریفرنسوں میں بریت کی درخواستوں پر سماعت 24 جنوری تک ملتوی کر دی۔، عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلاء سے مزید دلائل طلب کر لئے ۔