خاتوں نے مبینہ گولی مار کر خود کشی کرلی

January 19, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی مانسہرہ کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعہ میں 27 سالہ مریم جاں بحق ہوگئی،لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، علاقہ مکنوں کے مطابق مریم نے شوہر سے جھگڑے پر دلبرداشتہ کر خود کو گولی مار کر مبینہ خودکشی کی ہے ۔