پولیو ٹیموں کی تربیت کادوسرامرحلہ جاری

January 20, 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر)پولیو ٹیموں کی ٹریننگ کا دوسرا مرحلہ جار ی ہےدوسرے مرحلے میں 54 ہزار سے زائد پولیو ٹیموں کی تربیت کی جائے گی ۔