وزیرخزانہ نورمحمددمڑ این ای سی کے رکن مقرر

January 20, 2022

کوئٹہ(خ ن)سینئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نور محمد دومڑ کو قومی اقتصادی کونسل کا ممبر نامزد کر دیا گیا ہے صدر مملکت عارف علوی نے سینئر وزیر برائے خزانہ حکومت بلوچستان نور محمد دمڑ کو آئین کے آرٹیکل 156 (1)(b)کے تحت جان محمد جمالی کی جگہ این ای سی کا رکن مقرر کیاہے۔