• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلائی جناح وقت مقررہ سے دو گھنٹے پہلے ہی روانہ، مسافر حیران و پریشان

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی فلائی جناح کی پرواز کے مسافروں نے شکایت کی ہے کہ کنفرم ٹکٹ اور مقررہ روانگی کا وقت 12 بج کر25منٹ دئیے جانے کے باوجود مسافروں کے ایئرپورٹ پہنچنے پر انہیں بتایا گیا کہ پرواز ساڑھے 10 بجے ہی روانہ ہو چکی ہے، جس کے باعث متعدد مسافر شدید پریشانی کا شکار ہوگئے۔
کوئٹہ سے مزید