• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)مارگٹ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔نامعلوم افراد نے اس کو چند روز قبل اغوا کیا تھا پولیس کے مطابق مارگٹ سے ایک لاش ملی جسے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا جہاں لاش کی شناخت حسن ورمژکے نام سے ہوئی جسے نامعلوم افراد نے چند روز قبل اغوا کیا تھا پولیس نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کیا اور لاش پھینک کر فرار ہو گئے ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔
کوئٹہ سے مزید