کولمبیا میں ماحولیاتی کارکن کو قتل کر دیا گیا

January 21, 2022

پیرس (اے ایف پی )کولمبیا میں 14سالہ ماحولیاتی کارکن کو قتل کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق لاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا میں ایک 14سالہ ماحولیاتی تحفظ کیلئے کام کرنیوالے کارکن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔اے ایف پی کے مطابق برینر ڈیوڈ ہلاک ہونیوالے 2افراد میں سے ایک تھے۔