علمائے کرام کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

January 21, 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر ) این اے 126لاہور کےدرجنوں علمائے کرام نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان کیاہے۔ ان میں علامہ حکیم ریاض قادری،علامہ شہزاد مدثر، علامہ آصف جمالی، علامہ ارشد مدنی ،حافظ عمر حافظ محی الدین ،حافظ طلحہ،نعیم خان، قاری عدنان ،حافظ افضال، حافظ عرفان ،حافظ نعمان رضا، حافظ اویس ،حافظ سجاد، حافظ عادل نوشاہی، حافظ وحید ،حافظ باسط ،حافظ فرحان ،محمد لطیف، مہر اعظم، اور محمد اکرم شامل ہیں۔