جامعہ مظہر العلوم شالدرہ کا جلسہ دستارفضیلت 23جنوری کوہوگا

January 22, 2022

کوئٹہ(پ ر) جامعہ مظہر العلوم شالدرہ کا سالانہ جلسہ دستار فضیلت 23جنوری اتوار اسپیشل ہائی سکول گوردت سنگھ روڈ میں صبح 10بجے زیر صدارت مہتمم شیخ الحدیث مولانا حافظ عبد الواحد ہوگا جس سے جمعیت بلوچستان کےامیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع، ضلعی امیر مولانا عبد الرحمن رفیق اور دیگر علماء خطاب کریں گے ناظم الامور جامعہ حافظ عبد القیوم رحمانی نے علماء اور عوام سے شرکت کی اپیل کی ہے۔