گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالے

January 22, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس نے تھانہ کوتوالی کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے بچہ کامران ولد حق نواز سکنہ خانیوال کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا کامران کے ورثاء نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ ان کا بچہ تھانہ کوتوالی کے علاقے سے لا پتہ ہوا۔