پیشی پرآئے افراد کو مخالف وکیل کی گالیاں، تھپڑوں کی بارش

January 22, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) ضلع کچہری پیشی پرآنے والے افرادپرمخالف وکیل محمد اسحاق کی تھپڑوں کی بارش اورگالم گلوچ، عبدالغفارہمراہ غلام شبیراورصغیرکے ضلع کچہری میں پیشی کے لئے پہنچے تھے سکیورٹی کچہری نے فریقین کےمابین معاملہ کوختم کرواکر علاقہ پولیس کواطلاع دی چہلیک پولیس نے موقع پرپہنچ کرتفتیش شروع کردی۔