گلبہار سے ٹیکسی ڈرائیور گاڑ ی سمیت لاپتہ ہو گیا

January 22, 2022

پشاور(کرائم رپورٹر)گلبہار پولیس سٹیشن کی حدود سے ٹیکسی ڈرائیور گاڑی سمیت پر اسرار طور پر لا پتہ ہو گیا ۔ محمد رحما ن ولد گل رحما ن سکنہ ا خو ن آ باد حال بھا ری کا لو نی ورسک روڈ نے پولیس کو بتایا کہ اس نے مو ٹر کا رعبدا لرحما ن کو ما ہوار 30ہزار رو پے پر دیا ہے جو گزشتہ دنو ں سے گاڑی سمیت لا پتہ ہو گیا ہے جس پر پولیس نے روزنامچہ رپو رٹ درج کر کے تحقیقا ت شرو ع کردی ۔