• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر کالج آف ڈینٹسٹری میں ایک روزہ آگاہی سیمینار کا انعقاد

پشاور(خصوصی نامہ نگار) خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کے ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن نے خیبر کالج آف ڈینٹسٹری میں ایک روزہ آگاہی سیمئنار کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان ہیلتھ کیئر کمیشن عزم رحمان کے مطابق سیمینار میں ڈائریکٹر انسپکشن ڈاکٹر شفاء حیدر ساول اور سٹاف نے شرکت کی۔ ڈاکٹر شفاء حیدر ساول نے رجسٹریشن، لائسنسنگ کی افادیت سے شرکاء کو آگاہ کیا اور عطائیت کے خاتمے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر روشنی ڈالی گئی۔
پشاور سے مزید