• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ڈی اے آپریشن، درجنوں غیر قانونی سٹال اور تجاوزات مسمار

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے شعبہ انفورسمنٹ نے متعدد غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات مسمار کر کے تجاوزات کنندگان کا 2 ٹرک سامان بھی ضبط کرلیا ۔ایکسپریس وے پر ضیاء مسجد کے قریب روڈ کے دونوں اطراف درجنوں غیر قانونی مختلف نوعیت کے چھوٹے بڑے سٹالز بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کرتے ہوئے سرکاری اراضی پر قبضے کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا اور سرکاری اراضی واگزار کرالی گئی ۔ ان تجاوزات سے ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا ہورہا تھا آپریشن کے بعد ان راہدریوں کو ٹریفک کے
اسلام آباد سے مزید