• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسم سرما کی تعطیلات کے دوران سکول کھولنے پر مالکان کو شوکاز نوٹس جاری

راولپنڈی(ناصر چشتی خصوصی نمائندہ)متعد پرائیویٹ سکولز کے مالکان کو موسم سرما کی تعطیلات کی خلاف ورزی پر باقاعدہ شو کاز نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طارق محمود نے سخت ایکشن لیتے ہوئے الائیڈ سکول ڈھوک حسو سمارٹ سکول ڈھوک حسو ناسر فاوندیشن سکول بوئز ایند گرلز پشاور روڈ سمار ٹ سکول گلزار قائد لیٹل فیلو گلزار قائد کے مالکان کو خلاف ورزی پر جمعرات کو وضاحت کے لیے ذاتی طور پر طلب کر کیا۔
اسلام آباد سے مزید