راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ائرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ کرکے نوجوان کوزخمی کردیاگیا، تھانہ چک لالہ کو سدیس خان نے بتایا کہ گھر کے باہر چہل قدمی کر رہا تھا کہ میرا تایا زاد بھائی محب اللہ اورمیرا چچا عبدالرزاق دوتین نامعلوم افراد کےہمراہ آگئے اور مجھے تھپڑوں مکوں سے مارنا شروع کر دیا ۔ محب نے فائرنگ سےمجھےزخمی کردیا ۔