• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس اہلکار کی فائرنگ، بچی سمیت 4 افراد زخمی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )تھانہ آراے بازار کے علاقہ میں پولیس اہل کار نےفائرنگ کرکےایک چھوٹی بچی سمیت 4 افراد کو زخمی کردیا،پولیس کے مطابق گھریلو رنجش پر عدیل نامی شخص نے فائرنگ کر کے چھوٹی بچی سمیت دو افراد کو زخمی کر دیا،جبکہ ایک خاتون معمولی زخمی ہوگئی ،ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں پولیس اہل کار کی اہلیہ، ساس اور بھتیجی بھی شامل ہیں،ریسکیو1122کے جوانوں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔
اسلام آباد سے مزید