• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

37سالہ مریض نے آرآئی سی کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)37سالہ مریض نےراولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی،پولیس کے مطابق محلہ غوثیہ راولپنڈی کے رہائشی مشتاق احمد نے گزشتہ رات آرآئی سی کی چھت سے چھلانگ لگادی جو موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
اسلام آباد سے مزید