• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)لڑکے کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کانشانہ بنانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،تھانہ وا رث خان کو آریہ محلہ کی رہائشی شہناز بیگم نے بتایا کہ میرا بیٹا حسین گھر سے نکلا اورجو رات واپس پہنچا تو اس نے بتایا کہ رشی نامی لڑکے نے زبردستی پستول دکھا کر اپنے ساتھ چلنے کا کہا اور جدید قبرستان کے پاس ایک گھر میں لے گیا اس پرتشدد کیا۔
اسلام آباد سے مزید