• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ٹیگ ڈیڈ لائن ختم ہونے میں صرف 9دن رہ گئے

اسلام آباد ( نامہ نگار) شہر اقتدار کے ڈی جی ایکسائز نے خبردار کیا ہے کہ 15 جنوری کے بعد بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کو ناکہ جات پر روکنے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، ڈیڈ لائن ختم ہونے میں صرف 9 دن باقی رہ گئے ہیں ، ایک لاکھ 32 ہزار چار سو چھبیس گاڑیاں ایم ٹیگ لگوا چکی ہیں۔
اسلام آباد سے مزید