صحافی عمران علی شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں

January 25, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقامی صحافی عمران علی شاہ کی والدہ طویل علالت کے بعد پیر کو انتقال کر گئیں ،مرحومہ کی نماز جناہ بعد نماز مغرب لانڈھی چار نمبر میں واقع جامع مسجد نورانی میں ادا کی گئی ۔