پی ایچ ای میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی

January 25, 2022

کوئٹہ (خ ن)محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئر نگ حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق صوبائی سیکشن بورڈ 1کی سفارش اور مجازحکام کی پیشگی منظوری سے نرگس بانو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو ڈپٹی ڈائریکٹر(بی18-) کے عہدے پر 8 دسمبر 2021 سے مستقل بنیادوں پر ترقی دیدی گئی ہے۔