جنوبی پنجاب میں آپریشن ، ایک روز میں 94 بجلی چور پکڑے گئے

January 27, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 94صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کوایک لاکھ سے زائد یونٹس بجلی چوری کرنے پر21 لاکھ روپے جرمانہ جب کہ4بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرائے گئے، ملتان سرکل میں 8بجلی چوروں کو221221روپے جرمانہ ، ایک ایف آئی آر درج ہوئی۔