• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی جی اے انتخابات‘امیدواروںکی حتمی فہرست جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کے انتخابات برائے سال 2026-28 کے سلسلے میں چیئرمین، سینئر وائس چیئرمین اور وائس چیئرمین کے عہدوں کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی،، انتخابی شیڈول کے مطابق 26 ستمبر کو پی سی جی اے کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوگا جس میں انتخابی عمل کے حتمی نتائج کا اعلان اور نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب ہوگی۔
ملتان سے مزید