• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کو اغوا کرنے کے الزام میںنامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) دہلی گیٹ پولیس نے نوجوان کو اغوا کرنے کے الزام میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ علی شیر نے بتایا کہ میرا بھائی علی حیدر گھر سے ناشتہ لینے گیا واپس نہیں آیا جو کالج کا طالبعلم تھا قوی شبہ ہے کسی نامعلوم نے اغوا کرلیا ۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید