• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلاٹر ہاوس کی خلاف ورزی کاالزام ، ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) سٹی شجاع آباد پولیس نے سلاٹر ہاوس کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو ڈاکٹر عتیق نے استغاثہ دیا کہ سکندر آباد کے قریب غیر معیاری باسی اور غیر تصدیق شدہ سلاٹر ہاوس پر ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارا تو ملزم عبدالرحمن عرف عبید قریشی کو خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا ۔پولیس ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید