کرپشن انڈیکس میں پاکستان کی 16 درجہ تنزلی ہوئی ہے،احسن اقبال

January 27, 2022

اسلام آباد(پی پی آ ئی) مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن انڈیکس میں پاکستان کی 16 درجہ تنزلی ہوئی ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی فرماتے ہیں اگرمجھے نکالا تو میں نہیں چھوڑوں گا۔