مجتبیٰ خامنہ ای کا امریکا اسرائیل کیخلاف جنگی جرائم کی قانونی کارروائی کا حکم
ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ بعض امریکی اور اسرائیلی رہنماؤں کے بیانات مجرمانہ ذمہ داری کا اعتراف ہیں، بیانات نے ایرانی قوم کے حقوق کی بحالی کے لیے قانونی بنیاد فراہم کر دی۔۔