• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امت مسلمہ کو حسینی کردار اپنانے کی ضرورت ،جاوید قصوری

لاہور (نیوزرپورٹر) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ یومِ عاشور اور محرم الحرام ہمیں حق، صبر، استقامت اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا عظیم درس دیتے ہیں۔ ،جاوید قصوری نے کہا کہ آج امت مسلمہ کو حسینی کردار اپنانے اور حسینیت پر قائم رہتے ہوئے اپنے دور کے یزیدی کرداروں اور ظلم و ناانصافی کے خلاف کلمہ حق بلند کرنے کی ضرورت ہے۔
لاہور سے مزید