• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیر اعلیٰ سے آئی پی پی کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(خصوصی رپورٹر)گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیر اعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ سے استحکام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں خالد محمود نے ملاقات کی جس میں گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی مسائل، ترقیاتی ترجیحات اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
لاہور سے مزید