امتحانی مراکز کا پروگرام بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ

May 16, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر ناظم امتحانات عمران طارق نے طلباء و طالبات کو سہولت فراہم کرنے کیلئے بورڈ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ سے امتحانی مراکز کا پر وگرام بنوا کر بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ www.bsek.edu.pk پر اپ لوڈ کر دیا ہے۔