ایف سی سائوتھ کا درابلی گائوں میں فری میڈیکل کیمپ اور راشن کی تقسیم

May 16, 2022

کوئٹہ(پ ر)ایف سی ساوتھ نے آئی جی ایف سی ساوتھ میجر جنرل کمال انور چودھری کی خصوصی ہدایت پر درابلی گاؤں میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد کیااس موقع پر غریب لوگوں میں راشن بھی تقسیم کیاگیا ناز ڈاکٹرز اور طبی عملے نے 200 سے زائد مریضوں جن میں بڑی تعداد میں مردوخواتین اور بچے شامل تھے کامعائنہ کرنے کے بعد انہیں ادویات بھی دیںجبکہ راشن میں آٹا، دالیں اور یگر اشیاء شامل تھیں ۔