• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو، فائل
فوٹو، فائل

آج رواں سال کا پہلے مکمل چاند گرہن جسے سرخ چاند بھی کہا جاتا ہے، دنیا کے بہت سے ممالک میں اس کے خوبصورت مناظر دیکھے گئے۔

کروشیا کے دالحکومت زگریب سے مکمل چاند گرہن کا خوبصورت منظر

اطالوی سیری اے فٹ بال میچ کے آغاز سے قبل کالگری سرڈیگنا ارینا سے نظر آنے والا مکمل چاند  کا خوبصورت نظارہ

روس کے دارالحکومت ماسکو کے مشہور ریڈ اسکوائر پر نظر آنے والا مکمل چاند گرہن کا خوبصورت منظر

روس کے شہر گروزنی سے مکمل چاند گرہن کا خوبصورت نظارہ

فرانس سے مکمل چاند گرہن کا خوبصورت منظر
فرانس سے مکمل چاند گرہن کا خوبصورت منظر

خاص رپورٹ سے مزید