حکومت انتخابات سے پہلے اصلاحات اور احتساب کا عمل تیز کرے، ڈاکٹر نوید الٰہی

May 17, 2022

لاہور(خبرنگار) چئیرمین عوام تحفظ موومنٹ ڈاکٹر نوید الہی نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات سے پہلے اصلاحات اور احتساب کا عمل تیز کرےسیاست میں شخصیت پرستی کا عالم یہ ہے کہ دو وقت کی روٹی کے لئیے پریشان عوام کا ذکر تک نہیں۔ چولستان میں قحط کی پرواہ ہی نہیں۔ ملک میں بڑھتی دہشت گردی پہ دو لفظ نہیں بولے جا رہے ،مگر اپنی محرومی اقتدار پہ ڈرامے کئے جا رہے ہیں۔