غلام نبی مری کا اظہار تعزیت

May 17, 2022

کوئٹہ (پ ر) بی این پی کی مرکزی کمیٹی کے ممبر اور کوئٹہ کے ضلعی صدر میر غلام نبی مری نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیانات میں عبدالرزاق لانگو،میر حاجی خان لانگو اور محمد یعقوب لانگو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کےلیے صبر جمیل کی د عا کی ہے ۔