بم دھماکے میں ملوث کرنے کی سازش افسوس ناک، ایم کیو ایم انٹرنیشنل

May 18, 2022

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے حالیہ بم دھماکوں میں ایم کیو ایم کو ملوث کرنے کی سازش کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم ایک پرامن جماعت ہے جو دہشت گردی کی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتی ہے اور ان کے سخت خلاف ہے۔